نسیم شاہ کا غصہ پاکستانیوں پر اتار دیا ۔۔ دیکھیے کیسے پاکستان سے میچ ہارنے پر افغانیوں نے گراؤنڈ میں پاکستانی شائقین پر ظلم کر ڈالا، ویڈیو مناظر
آج دنیا میں ہر طرف پاکستان ہی پاکستان کا نام سنا جا رہا ہے کیونکہ
پاکستانی شاہینوں نے ایشیا کپ میں افغانستان کو عبرتناک شکست دی جسے برداشت نہ کرتے ہوئے افغانشائقین اپسے باہر ہو گئے ہیں۔
ہوا کچھ یوں کہ جیسے ہی اخری اوور میں نسیم شاہ نے 2 چھکے لگا کر
پاکستان کو فتح دلوائی تو افغان شائقین نے شارجہ اسٹیڈیم میں کرسیاں توڑ ڈالیں اور دوسری طرف پاکستانیوں کو مارنا شارع کر دیں۔
ویڈیو میں صاف دیکھا جا سکتا ہے کہ کس طرح افغانی لوگوں نے پاکستان
کی شرٹ پہنے شخس کی گردن اور سر پر زوردار طریقے سے کرسی دے ماری۔
کچھ ہی دیر میں یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر 26 ہزار لوگوں نے دیکھ لی ہے۔