in

بریکنگ نیوز!! پاکستان کے بہت بڑے عالم دین انتقال کر گئے

بریکنگ نیوز!! پاکستان کے بہت بڑے عالم دین انتقال کر گئے

جامعہ بنوریہ نیوٹاؤن کے مہتمم اعلیٰ مولانا ڈاکٹر عبدالرزاق اسکندر انتقال کر گئے۔نجی ٹی وی انتظامیہ جامعہ بنوریہ کی جانب سے جاری بیان میں مولانا عبدالرزاق کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا گیا کہ علامہ مرحوم بنوری ٹاؤن میں شیخ الحدیث کی

خدمات انجام دے رہے تھے۔انتظامیہ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ڈاکٹر عبدالرزاق اسکندر صدر وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے عہدے پر بھی خدمات انجام دے رہے تھے۔علامہ عبدالرزاق اسکندر کو مفتی نظام الدین شامزئی کی شہادت کے بعد جامعہ بنوریہ نیو ٹاؤن کے شیخ الحدیث مقرر کیا گیا تھا۔گورنر سندھ عمران اسماعیل نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں مولانا عبدالرزاق اسکندر کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی ہے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پانچ لاکھ 70 ہزار روپے کلو فروخت ہونے والے دنیا کے مہنگے ترین آم، باغ کی حفاظت کیلئے سیکیورٹی گارڈز اور کتے تعینات

’’جان جاتی ہے تو جائے لیکن زندگی میں یہ کام کبھی نہ کریں؟‘‘