in

لیموں بستر کے پاس رکھنے سے وزن کم بھی ہوتا ہے اور ۔۔ جانیئے رات کو سوتے وقت لیموں بستر میں رکھنے کے کچھ ایسے فائدے جو کم ہی لوگ جانتے ہیں

لیموں بستر کے پاس رکھنے سے وزن کم بھی ہوتا ہے اور ۔۔ جانیئے رات کو سوتے وقت لیموں بستر میں رکھنے کے کچھ ایسے فائدے جو کم ہی لوگ جانتے ہیں

لیموں ہمارے روزانہ کے استعمال میں آنے والا ایک اہم جُز ہے اور اس کے بے شمار فائدے ہیں،

ہماری نے آپ کو لیموں کھانے اور پینے کے فائدے تو ڈھیروں بتائے ہیں مگر آج ہم آپ کو یہ بتانے جا رہے ہیں کہ لیموں

کو بستر کے نیچے رکھ کر سونے یا رات کو اس کو تکیے کے پاس رکھ کر سونے سے کیا ہوتا ہے؟

٭ لیموں کے دو ٹکڑے کاٹ لیں اور اس میں سے ایک ٹکڑے کو تکیے کے پاس یا سائیڈ ٹیبل پر رکھ کو سوجائیں، اس سے آپ کو کئی قسم کے فائدے ہوں گے، سب سے پہلا تو یہ کہ پُرسکون نیند آئے گی۔

٭ وزن کم کرنے کے لئے یہ طریقہ یونانی لوگ استعمال کرتے ہیں، کیونکہ لیموں میں موجود اسیٹک اجزات انسانی ناک کے ذریعے جسم میں داخل ہونے کی صلاحیت رکھتے ہیں تو جسم میں جتنا زیادہ جذب ہوگا اتنا وزن میں کمی پیدا ہوگی۔

٭ آپ کو رات کو مچھر بھی نہیں کاٹیں گے، کوینکہ سارے مچھر لیموں کی خوشبو سے دور رہیں گے اور اگر کوئی کیڑا بھی پاس آئے گا تو وہ آپ کو کاٹے گا نہیں۔

٭ لیموں کو یوں رکھ کر سونے سے دماغی سکون زیادہ محسوس ہوتا ہے اور ڈپریشن کا مرض دور ہوتا ہے۔

٭ ہڈیوں کے درد میں افریقی یہ طریقہ اپناتے ہیں کیونکہ یہ اپنے ایسڈز کو

کیلشیئم میں جذب کرنے کی کوشش کرتا ہے جس سے ہڈیوں کا درد دور ہوتا ہے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

نقلی چارجر آپ کے فون کو کیا بڑا نقصان پہنچا سکتا ہے؟ اصلی اور نقلی چارجر کی پہچان کیسے کی جائے، جانیں 3 اہم نشانیاں

21 دنوں میں رزق کی تنگی دور کرنے کا انتہائی طاقتور وظیفہ