in

ہاتھ کی انگلیاں ایسی کالی ہوگئی ہیں تو ان کا رنگ صاف کرنے کے لئے کچن میں موجود اس عام سی چیز کو چند منٹ انگلیوں میں مل لیں تاکہ ہو ان کا رنگ جلد صاف

ہاتھ کی انگلیاں ایسی کالی ہوگئی ہیں تو ان کا رنگ صاف کرنے کے لئے کچن میں موجود اس عام سی چیز کو چند منٹ انگلیوں میں مل لیں تاکہ ہو ان کا رنگ جلد صاف

ہاتھ کی انگلیاں ایسی کالی ہوگئی ہیں تو ان کا رنگ صاف کرنے کے لئے کچن میں موجود اس عام سی چیز کو چند منٹ انگلیوں میں مل لیں تاکہ ہو ان کا رنگ جلد صافکچھ لوگوں کے ہاتھوں کا رنگ صاف ہوتا ہے

لیکن ان کی انگلیوں کی ہڈیاں اور پورے کالے ہو جاتے ہیں اور ان پر جمی ہوئی میل کو صاف کرنے کا کوئی خاص طریقہ نہیں ہوتا جس سے ہاتھ بدنما لگتے ہیں۔

اس کو صاف کرنے کے لئے کتنی ہی کریموں کا استعمال کرلیں یہ کالا پن بہت عرصے بعد جاتا ہے۔

لیکن کیا آپ کو معلوم ہے کہ اس طرح ہاتھ کیوں کالے ہوتے ہیں یا انگلیوں کی یہ جگہ کیوں کالی ہوتی ہے؟ڈرماٹولوجسٹ اور کاسمیٹالوجسٹ ڈاکٹر فخرِ نصیب کہتے ہیں کہ:” جب ہارمونل تبدیلیاں

اندرونی طور پر جسم سے سائیووفلانوائڈ ختم کریں تو اس کے نتیجے میں جسم کے کچھ حصے کالے پڑنے لگتے ہیں، جن میں انگلیوں کی ہڈیوں کے اوپر موجود جلد کالی ہو جاتی ہے۔ ”

٭ اس طرح انگلیوں کو صاف کرنے کے لئے آپ کو چاہیئے کہ چار چمچ سرکے میں ایک چمچ بیکنگ سوڈا اور 1 ساشہ اینو شامل کرلیں، اس کو اچھی طرح مکس کریں اور ایک گاڑھا سا محلول تیار کرلیں۔

٭ اب اس پیسٹ کو ہاتھوں کی انگلیوں پر لگائیں اور 15 منٹ تک اچھی طرح رگڑیں۔ اس کے بعد ایک پیالے میں لیموں کا رس ڈالیں اور ہاتھوں کو اس میں ڈبوئیں۔

٭ صاف تولیے سے ہاتھوں کو رگڑ لیں اوریہ عمل روزانہ دہرائیں۔

٭ روزانہ ارت کو سونے سے قبل ٹوتھ پیسٹ لگا کر سونے سے بھی آپ کا یہ مسئلہ جلد حل ہو جائے گا۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

آپﷺ نے فرمایا جن عورتوں میں یہ نشانیاں ہوں وہ بہت با برکت ہوتی ہیں

وزیراعلیٰ پنجاب نے گریجویشن تک تعلیم مفت کرنے کا اعلان کردیا