in

سفید بالوں کو جڑ سے ختم کرنے کا ترین فارمولا ، استعمال شرط ہے

سفید بالوں کو جڑ سے ختم کرنے کا ترین فارمولا ، استعمال شرط ہے

سفید بالوں کو جڑ سے ختم کرنے کا ترین فارمولا ، استعمال شرط ہے

صبح نہانے اور بال دھونے س پہلے تھوڑا لیموں کا رس لے کر بالوں کی جڑوں میں مالش کریں۔اس کے بعد صابن یا شیمپو سے بالوں کو دھو لیں۔یہ سکری کے لئے بھ مفید ہے۔ رات کو پانی میں املی ڈال کر بھگو کر رکھیے اور پھر صبح اس پانی سے بال دھو ڈالیے

۔پھر بالوں میں ناریل کا تیل ڈال کر ملئے۔ بال لمبے،گھنے اور چمک دار ہو جائیں گے۔ ماش کی دال اور بیر ی ک پتے بھگو دیں۔پیس لیں دونوں کو ملا کر اس آمیزے سے سر دھوئیں بال لمبے اور صاف ہو جائیں گے۔ کالے ماش ثابت

ایک کپ،آملہ آدھا کپ،سکاکائی آدھا کپ،میتھی کے بیج دو بڑے چمچ،لیموں کے چھلکے سوکھے ہوئے چار عدد ان تمام اشیاء کو پیس کر پاؤڈر بنا لیں۔گرم پانی می آدھے گھنٹے کے لئے بھگو دیں اور سر پر لگائیں۔پانچ منٹ بعد سر دھو لیں۔ اس س بال گرنا بند ہو جائیں گےاور لمبے ،گھنے چمک دار بھی ہو جائیں گے۔

اس میں انڈا،ناریل کا تیل اور پپیتا ملا لیں۔آدھے گھنٹے تک اسے بالوں می لگا رہنے دیں اور کسی اچھے ہربل شیمپو سے بالوں کو دھو لیں۔ بالوں کے لئے خالص سرسوں کے 210 ملی لیٹر تیل کیسٹر آئل 115 ملی لیٹر ڈا ل کر مکس کرکے بالوں میں لگائیں

۔اس سے بال لمبے، سیاہ اور موٹے ہوتے ہیں۔ چمک دار بالوں کے لئے غسل سے ایک گھنٹہ پہلے سر پر تیل کی مالش کرنے سے بالوں میں چمک آجاتی ہے۔ بالوں میں بھاپ دیں۔بال ریشم جیسے ہو جائیں گے۔ دو بڑے چمچ دہی اور ایک انڈے کی زردی لے کر اچھی طرح ملا لیں۔اس آمیزے کو سر میں اچھی طرح ملیے

۔آدھے گھنٹے بعد بال دھو ڈالیں ۔خشک بال نرم ہوجائیں گے اور ان میں ریشم جیسی چمک اور خوبصورتی آجائے گی۔آدھا کپ دودھ لے کر اس می ایک انڈا ملا کر خوب اچھی طرح پھینٹ لیں یہاں تک اس میں جھاگ بننے لگے۔ اسے سر کی جلد اور بالوں پر لگائیں ۔تھوڑی دیر بعد دھو ڈالیں۔جو خواتین سر میں مہندی لگاتی ہیں وہ مہندی کے آمیزے میں ایک چائے کا چمچ ناریل کا تیل ملائیں ورنہ بال خشک نظر آئیں گے۔

بالوں کو خوب صورت،چمک دار اور گھنے بنانے ک لئے تیل سن فلاور آئل ایک لیٹر،لیونڈر آئل پندرہ ملی لیٹر،لیمن آئل دس ملی لیٹر،روز آئل پانچ ملی لیٹر۔ یہ تیل بالوں ک لمبا چمک دار بناتا ہے۔ بالوں کی خوبصورتی کے لئے مفید برہمی بوٹی 250 گرام،آملہ 250 گرام،تلوں کا تیل 250 ملی لیٹر۔ان دونوں کو پیس کر تل کے تیل می پکائیں۔یہاں تک کہ تیل کی رنگت بدل جائے پھر اس کو چھان کر بوتل میں بھر لیں

۔ لیجیے تیل تیار ہو گیا۔غسل س آدھے گھنٹے قبل یہ تیل بالوں میں اچھی طرح لگائیں پھر غسل کر لیں۔ بالوں کولمبا کرنے کا تیل آملہ خشک 250 گرام،برگ وسمہ 150 گرام،برگ مہندی 150 گرام،تلوں کا تیل 100 ملی لیٹر،آب چقندر ایک لیٹر،پانی ایک لیٹر ۔پہلے آملہ،برگ مہندی اور برگ وسمہ کو پانی میں ڈال کر آگ پ جوش دیں۔آگ ہلکی ہونی چاہیے۔ جب پانی نصف جل جائے

تو آب چقندر ڈال دیں اور جب سارا پانی جل جائے اور صرف تیل ہی باقی رہ جائ تو آہستہ سے نتھار کر بوتل میں ڈال لیں۔اس تیل سے بال خوب لمبے ہوتے ہیں۔تیل کے ساتھ بالوں کی چمک میں ہیئر رنزر بھی معاون ہوتے ہیں۔بالوں کو ریشمی اور چمک دار دکھائی دینے کے لئے رنزز کی ضرورت پڑتی ہے۔

یہ آلودگی اور سورج کی کرنوں کے نقصانات سے بالوں کو محفوظ رکھنے ک لئے اچھی ڈھال مہیا کرتے ہیں۔ سیب والا ہیئر رنز، مالٹ سرکہ 200 ملی لیٹر،نیم گرم پانی ایک لیٹر۔ ان دونوں کو ملا کر بالوں پر لگائیں۔ایک نسبتاً گرم کمرے میں بالوں کو خشک کریں ۔اس آمیزے س بالوں کو پُرکشش چمک اور سنہری رنگ ملے گا

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جمائما کا ایک ٹویٹ پاکستانیوں کا دل جیت گیا، سوشل میڈیا پر ہلچل مچ گئی

پروین شاکر کے اکلوتے بیٹے مراد علی شاہ کو ایک کامیاب انسان بنانے میں بینظیر بھٹو کا انوکھا اور شاندار کردار سامنے آگیا