in

کوہلی کی گرتی پرفارمنس،سنیل گواسکر نے20منٹ میں بیٹنگ ٹپس دے کر مسائل سے نکالنے کی پیشکش کردی

کوہلی کی گرتی پرفارمنس،سنیل گواسکر نے20منٹ میں بیٹنگ ٹپس دے کر مسائل سے نکالنے کی پیشکش کردی

ممبئی(ویب ڈیسک) بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق لیجنڈری کرکٹر سنیل گواسکر نے خراب فارم سے باہر نکلنے کےلیے ویرات کوہلی کو مدد کی پیشکش کی ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اپنے ایک بیان میں سنیل گواسکر کا کہنا تھا کہ ‘اگر ویرات کوہلی کے ساتھ میں 20 منٹ گزار سکوں

تو میں انہیں بیٹنگ کے دوران پیش آنے والی مشکلات کا حل بتاسکتا ہوں

،شاید اس سے انہیں فارم میں واپس آنے میں مدد ملے’۔انہوں نے کہا

کہ ویرات کوہلی کو آف اسٹمپ لائن پر کروائی گئی گیندوں کو کھیلنے میں مشکلات آرہی ہیں

اور ماضی میں دیکھا گیا ہے کہ وہ اس جگہ کئی بار آؤٹ ہوئے۔گواسکر نے کہا

کہ بحیثیت سابق اوپنر آف اسٹمپ لائن پر انہیں بھی کھیلنے پر مشکل ہوتی تھی لیکن اس سے باہر نکلنے کیلئے کچھ چیزیں آزمانا پڑتی ہیں۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

دعا زہرہ نے والدین کو کہیں کا نہ چھوڑا عدالت میں ایسا بیان کہ ہر کوئی دنگ رہ گیا

پہاڑی سے بڑا پتھر آرہا تھا لیکن عمران کو ہٹادیا گیا اور وہ پتھر شہباز شریف پر آگرا، ماہر علم نجوم کی گفتگو