in

جب رات کو آنکھ کھلےتو یہ چھوٹی سی دعا پڑھ لیں

جب رات کو آنکھ کھلےتو یہ چھوٹی سی دعا پڑھ لیں

اگر آپ رات کو دوران نیند جاگ جائیں تو آپ ﷺ نے فرمایا تو اس وقت دعا پڑھ کر اللہ سے جو بھی دعا کریں گے وہ پوری ہوگی انشاءاللہ جو دعا پڑھنی ہے اگر بات اچھی لگے تو لازمی شئیر کریں شکریہ

دعا کی قبولیت کے لیے متعدد اوقات اور جگہیں ہیں جن میں سے ہم کچھ یہاں بیان کرتے ہیں مصیبت آنے سے پہلے ہمیں کیا کرنا چاہیے عبداللہ بن عبید فرماتے ہیں کہ میں نے اللہ کے رسولﷺ سے عرض کیا۔ کہ میں کیا پڑھا کروں اپنی حفاظت کے لیے مصیبتوں کو ٹالنے کے لیے پریشانیوں سے بچنے کے لیے میں کیا پڑھوں

نبی اکرمﷺ نے ان کو حل بتا رہے ہیں کیا پڑھنا ہے تم نے اپنی مصیبت پریشانی اور غم کو دور کرنے کے لیے اور اتنی چھوٹی چھوٹی دعائیں ہیں ہم یہ نہیں کرتے اگر ہم کسی بیماری میں مبتلا ہوجائیں تو ہم ڈاکٹر کے کہنے پے بہت ساری میڈیسن کھاتے ہیں

دل بھی نہیں ہے کرتا میڈیسن کھانے کو لیکن ہم کھاتے ہیں کیوں کے بیماری کو کنٹرول کرنا ہے لیکن اگر ہم وہی کریں مصیبت غم نہ آئے

کسی آفت کو دور کرنا ہے تو کنٹرول کے لیے ازکار ہے نہ پیسہ جاتا ہے لیکن وہ ہم سے نہیں ہے ہوتا عبداللہ بن عبید نے کہا اللہ کے رسول اپنی حفاظت کے لیے میں صبح اور شام کے معاملے میں کیا پڑھوں

تو نبی اکرم ﷺ فرماتے ہیں ہر صبح اور شام تین تین مرتبہ تم سورۃ اخلاص پڑھو پھر تین مرتبہ سورۃ الفلق پڑھیں پھر فرمایا تین مرتبہ سورۃ الناس پڑھو مطلب تینوں سورۃ ایک ساتھ پڑھیں ہر وقت پریشانی والی چیز سے اللہ پاک محفوظ رکھے گا

صحابی فرمارہے ہیں کہ اللہ کے رسولﷺ نے فرمایا اگر کوئی پریشانی مصیبت آجائے تو صبح شام تین تین مرتبہ سورۃ اخلاص سورۃ الفلق اور سورۃ الناس کو تین تین بار پڑھا کرو یہ تمہارے لیے کافی ہو جائے گا مصیبتوں کے لیے پریشانیوں کے لیے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

”سورۃ النصر کا ایسا وظیفہ جس کو پڑھتے ہی ہرحاجت پوری ہوجائے گی“

کیا واقعی عمران ریاض کے یوٹیوب چینل کے کروڑوں ویوز ہیں؟ ڈیٹا کیا کہتا ہے؟