in

ان تمام پاکستانیوں کو 10ہزار روپے جرمانہ کردو۔۔ حکومت نے ایسا اعلان کر دیا کہ پاکستانی ٹھیک سے گھبرا بھی نہ سکے

ان تمام پاکستانیوں کو 10ہزار روپے جرمانہ کردو۔۔ حکومت نے ایسا اعلان کر دیا کہ پاکستانی ٹھیک سے گھبرا بھی نہ سکے

ان تمام پاکستانیوں کو 10ہزار روپے جرمانہ ہو گا  حکومت نے ایسا اعلان کر دیا کہ پاکستانی ٹھیک سے گھبرا بھی نہ سکے ۔۔سموگ پر قابو پانے کیلئے پارکس میں آ، گ لگانے اور س، گ، ریٹ پینے پر جرمانہ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق سموگ پر قابو کے لئے

پنجاب ہارٹیکلچر اتھارٹی (پی ایچ اے) نے فیصلہ کیا ہے کہ پارکس میں آ، گ لگانے اور س، گ، ریٹ پینے پر جرمانہ کیا جائے گا۔ پی ایچ اے نے تمام پارکس کے لیے نئے احکامات نافذ العمل کر دئیے۔پی ایچ اے نے پہلی بار پارکس میں آ، گ لگانے پر جرمانہ عائد کیا ہے۔ پتے کو آ، گ لگانے اور س، گ، ریٹ  پر 10 ہزار روپے جرمانہ وصول کیا جائے گا۔ بھٹوں کی بندش کیلئے ضلع لاہور کو ریڈ زون میں شامل کر لیا گیا، کوڑا کرکٹ اور باقیات کو آ، گ لگانے پر دفعہ 144نافذ کر دی گئی، ماحول آلودہ کرنیوالے 216 صنعتی یونٹس کیخلاف کریک ڈاو¿ن کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔ اینٹوں کے بھٹوں کو زگ زیگ ٹیکنالوجی پر منتقل کرنے کیلئے 2ارب روپے کے فنڈز مختص کیے گئے ہیں جبکہ دھواں چھوڑتی گاڑیوں کے خلاف ایکشن ہو گا، بھاری جرمانے عائد کئے جائیں گے، فٹنس سرٹیفکیٹ لازمی قرار دیا گیا ہے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاکستان میں 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری اور 5 لاکھ نوکریاں ! پاکستانیو کے لیے اہم خبر آگئی

عمرشریف کا اپنا ہی ایک ڈرامہ انکی ذاتی زندگی میں کیسے سچ ثابت ہوا ؟