in

گاڑی اور موٹرسائیکل مالکان یہ خبر ضرور پڑھ لیں ، حکومت نے انتہائی اہم فیصلہ کرلیا ، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی

گاڑی اور موٹرسائیکل مالکان یہ خبر ضرور پڑھ لیں ، حکومت نے انتہائی اہم فیصلہ کرلیا ، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی

ٹی او لاہور نے کورونا ایس او پیز پر عملدارآمد کرانے کیلئے ڈرائیونگ کرتے وقت ماسک لازمی قرار دیتے ہوئے بغیر ماسک ڈرائیونگ کرنے والوں کا چالان کرنے کی ہدایت کردی۔

تفصیلات کے مطابق سی ٹی او لاہور سید حماد عابد نے بغیر ماسکڈرائیونگ پر چالان ٹکٹ جاری کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام ڈی ایس پیز اپنی نگرانی میں کام کراوئیں۔ سید حماد عابد نے بغیر ماسک لائسنس دفاتر اور کاغذات واپسی مراکز نہ آنے دینے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا ہے کہ گاڑی میں بغیر ماسک

ایک شخص کا چالان نہیں کیا جائے گا ،2 یا زائد افراد کے لیے ماسک ضروری ہے۔سی ٹی او سید حماد عابد کا کہنا تھا کہ ایک موٹرسائیکل سوار ہونے پر چالان نہیں کیا جائے گا۔ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ایک لاکھ 65 ہزار گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کے چالان کئے جاچکے ہیں جبکہ پبلک ٹرانسپورٹ میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 12 مقدمات درج کئے گئے

۔اسی طرح 50 فیصد سے زائد سواریاں بٹھانے اور ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر 1171گاڑیاں بند کیں جبکہ ایک لاکھ 16 ہزار موٹر سائیکلوں کو چالان ٹکٹ جاری کیے گئے۔ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 22 ہزار 260رکشوں اور 10 ہزار سے زائد کاروں کو چالان ٹکٹ جاری کیا گیا۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

44 سال کی عمر میں انتقال ہوا کیونکہ ۔۔ سرکس میں کام کرنے والا عالم چنا دنیا کا لمبے قد والا آدمی کیسے بنا؟ قومی ہیرو کی کہانی

دبئی میں بیوی اور17سالہ بیٹی کی موجودگی!سلمان خان نےخاموشی توڑدی