in

“چاند رات کو راجہ بازار کا چکر لگا کر دکھائیں” فواد چوہدری نے( ن )لیگ کو چیلنج دے دیا

“چاند رات کو راجہ بازار کا چکر لگا کر دکھائیں” فواد چوہدری نے( ن )لیگ کو چیلنج دے دیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے

مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کو چاند رات کو راولپنڈی کے راجہ بازار کا چکر لگانے کا چیلنج دے دیا۔

اپنے ایک ٹویٹ میں فواد چوہدری نے کہا کہ مریم اورنگزیب کو لگتا ہے مسجد نبویٌ ﷺ میں لوگوں نے تحریک انصاف کے کہنےپر

ان لوگوں کو گالیاں دیں،میں کہتا ہوں تجربے کیلئے کہ عوام میں ان کی اوران کی لیڈرشپ کی کتنی عزت ہے چاند رات کو

راولپنڈی کےراجہ بازار کا چکرلگا لیں،یہ احمقانہ بہانے کہ فلاں نے کرا دیا چھوڑیں اور حقیقت کا ادراک کریں۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

میری بیٹی سے شادی کرو اور یہ موقع پاؤ

‘میں نوجوان لڑکیوں کو گناہوں سے بچانے کیلئے ان کیساتھ شادی کرتا ہوں، عامر لیاقت کی انوکھی منطق