in

لڑکی نہ ملی تو چاول کے ککر سے شادی کرلی ۔۔ وہ انوکھا شخص

لڑکی نہ ملی تو چاول کے ککر سے شادی کرلی ۔۔ وہ انوکھا شخص جس نے کچن میں رکھے چاولوں کے ککر سے شادی مگر بعد میں کیا ہوا؟

شادی 2 انسانوں کے درمیان ایک ہونے کا رشتہ ہے مگر کچھ لوگ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے لیے ایسی انوکھی شادیاں لے آتے ہیں جن کا وہم و گمان بھی نہیں کیا جا سکتا ہے۔

ایک ایسی ہی عجیب و غریب شادی کے بارے میں آپ کو بتائیں گے جسے دیکھ کر کوئی بھی اپنا سرپکڑنے پر مجبور ہوجائے گا۔

انڈونیشیا میں گذشتہ برس ایک واقعہ پیش آیا جب ایک شخص نے لڑکی کے بجائے چاولوں کے ککر سے شادی کرلی۔

یہ خبر اُن دنوں پورے انٹرنیٹ پر وائرل ہوئی تھی اور سوشل میڈیا صارفین کی جانب اس شخص کو جہاں شدید سنگل (Single) کہہ رہے تھے وہیں کچھ لوگ اسے ذہنی مریض قرار دے رہے تھے۔

چاول کے ککر سے شادی کرنے والے نوجوان کا نام خضرالانم ہے جس نے گذشتہ برس اپنے گھر میں موجود رائس ککر سے شادی کی اور تقریب کی باقاعدہ تصاویر بھی شئیر کیں۔ اب شادی تو ککر سے کر ہی تھی مگر وہ زیادہ دیر نہ چل سکی۔

چار دن بعد خضرالانم کی جانب سے ایک اور پوسٹ شئیر کی گئی جس میں اس نے لکھا کہ اس نے چاول ککر کو طلاق دے دی ہے کیونکہ اس نے “صرف چاول پکایا ہے۔

“کوئی کامل ساتھی نہیں ،” دولہا نے فیس بک پر باقاعدہ طور پر اپنی طلاق کا بھی اعلان کر دیا۔

ملائیشیا کی مقامی نیوز سائٹس کی اطلاعات کے مطابق خضرول انڈونیشیا کی ایک مشہور شخصیت ہے، اور اکثر اس طرح کے پرینکس بنانے کے لیے عجیب و غریب طرز کی ویڈیو بنا کر صارفین کو محظوظ کرتے رہتے ہیں۔

Written by admin

شادی پر دولہے کا انوکھا اقدام ، تاریخ رقم کر دی ، آُپ بھی جانئیے

ایک بھارتی ڈاکٹر نے گھٹنوں اور جوڑوں کے درد کو جڑ سے ختم کرنے کا نسخہ بتا دیا، بس اس درخت کے دس سے 15پتےروزانہ کھائیں اور درد کو ہمیشہ کیلئے گڈ بائی کہہ دیں