عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ دانیہ کودن میں تارے نظر آ گئے۔۔۔اب تک کی سب سے بڑی کارروائی ڈال دی گئی
عامر لیاقت حسین کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا
۔تفصیلات کے مطابق سماجی تنظیم کی جانب سے دانیہ شاہ کے خلاف کراچی کی مقامی عدالت میں درخواست دائر کردی گئی ہے
۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ دانیہ نے عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل کیں۔ درخواست میں مزیدکہا گیا کہ عدالت ایف آئی اے کو دانیہ شاہ کے
خلاف کارروائی کا حکم دے، درخواست میں ایف آئی اے سائبر کرائم اور دانیہ کو فریق بنایا گیا ہے
۔خیال رہے مرحوم عامرلیاقت حسین کی تیسری اہلیہ دانیہ ملک نے اپنے شوہر
کی نازیباویڈیوزسوشل میڈیا پر شئیرکمرحوم رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت
حسین کے پوسٹ مارٹم کا معاملہ عدالت پہنچ گیا ہے۔ شہری نے
اس معاملے پر خصوصی بورڈ تشکیل دینے کی درخواست کی ہے۔