in

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا قرآن پاک کی اس سورۂ میں ہر بیماری سے شفا ہے

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا قرآن پاک کی اس سورۂ میں ہر بیماری سے شفا ہے

حضرت ایفع بن عبدالکلاعی ؒ بیان کرتے ہیں ، کسی آدمی نے عرض کیا ، اللہ کے رسول ! قرآن میں سب سے عظیم سورت کون سی ہے ؟ آپ ﷺ نے فرمایا :’’

سورۃ الاخلاص ۔‘‘ انہوں نے عرض کیا : تو پھر قرآن میں سب سے عظیم آیت کون سی ہے ؟

آپ ﷺ نے فرمایا :’’ آیۃ الکرسی ۔‘‘ انہوں نے عرض کیا : اللہ کے نبی ! آپ کون سی آیت پسند فرماتے ہیں کہ وہ آپ کو اور آپ کی امت کو مل جائے ؟ آپ ﷺ نے فرمایا :

’’ سورۂ بقرہ کا آخری حصہ کیونکہ وہ اللہ تعالیٰ کے عرش کے نیچے اس کی رحمت کے خزانوں میں سے ہے جو اس نے اس امت کو عطا فرمائی ہے ، اور وہ دنیا و آخرت کی تمام بھلائیوں پر مشتمل ہے ۔‘‘ المشکوتہ 2169

حضرت عبدالملک بن عمیر مرسل روایت بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ سورۂ فاتحہ میں ہر بیماری سے شفا ہے ۔‘‘ المشکوتہ 2170

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

8 ماہ کی حاملہ بھی تھیں ۔۔ پاکستانی فوج کی وہ خواتین افسران جنہوں نے شہادت کا رتبہ پایا

’’عمران خان کو سپورٹ کرنا وقت کی ضرورت کیونکہ۔۔۔۔‘‘ ظہیر الاسلام کا بڑا انکشاف، ناقابلِ یقین بات کہہ دی