in

Salan Ka Tail Uper Lany Ka Asan Tarika

Salan Ka Tail Uper Lany Ka Asan Tarika

سالن کا تیل تیاری کے وقت اوپر نہ آرہا ہو تو یہ ٹوٹکہ استعمال کریں تیل فوراً اوپر آجائے گا تو بنائیں سالن کے ذائقے کے ساتھ رنگ بھی اچھا

دعوت کا اہتمام ہو یا پھر گھر میں ہی کچھ اچھا پکانے کا ارادہ ہوجائے اور سالن بنا لیں مزیدار ذائقہ دار

لیکن اس کا رنگ اچھا نہ آئے یا آئل اوپر نہ آئے تو کھانے والوں کو لگتا ہے

کہ کچھ خاص نہیں پکا۔ اس عید آپ بھی اس معمولی ٹپ کے ذریعے اپنے سالن کا رنگ اچھا بنائیں ، خود بھی کھائیں گھر والوں کو بھی کھلائیں۔

٭ سالن کا گھی یا تیل اوپر نہ آرہا ہو تو سالن کو دم پر رکھیں ۔

٭ پھر اس میں برف کا ایک چھوٹا سا ٹکڑا ڈال دیں ۔

٭ اس طرح چکنائی بھی فوراً اوپر آجائے گی اور سالن کا رنگ بھی اچھا ہوجائے گا۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

18 سالہ لڑکی کی 60 سالہ شخص سے شادی ۔۔ غریب لڑکیوں کی شادی کروانے والا شخص اپنے لیے بھی دلہن بیاہ لایا، جانیے دلچسپ واقعہ

Daal Bharay Karelay Recipe In Urdu