in

’’پاکستان کو کم از کم اگلے 10 سال عمران خان کی ضرورت ہے‘‘ پاکستانیوں کو بتا دیا گیا

’’پاکستان کو کم از کم اگلے 10 سال عمران خان کی ضرورت ہے‘‘ پاکستانیوں کو بتا دیا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی کابینہ بھی تحلیل کر دی گئی ہے۔ وزیراعظم عمران خان

آرٹیکل 224کے تحت وزیراعظم کی ذمہ داریاں جاری رکھیں گے ۔ دوسری جانب صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی

کو اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری موصول ہو گئی ہے جسے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے منظو کر لیا ہے۔

جس کے بعد آئینی طور پر اب قومی اسمبلی تحلیل کردی۔ وزیر اعظم عمران خان کی حمایت میں شوبز ستارے بھرپور آواز بلند کررہے ہیں، گزشتہ روز کے شاندار

جلسے کے بعد شوبز ستاروں نے مختلف سوشل میڈیا پیغامات شیئر کیے ہیں۔اداکار عدنان صدیقی نے کہا کہ جو لوگ گندی سیاست کھیلنے میں مصروف ہیں، کیا وہ یہ

نہیں سمجھتے کہ عمران خان ایک بہترین لیڈر ہے۔انہوں نے کہا کہ لوگوں کی ان سے محبت اس بات کا ثبوت ہے کہ وہ ایک بہترین لیڈر ہیں، پاکستان کی خاطر اس بندے کو اپنی مدت پوری کرنے دیں۔گلوکار و موسیقار بلال مقصود کے مطابق پاکستان کو کم از کم اگلے دس سال عمران خان کی ضرورت ہے۔ دوسری جانب ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ جو ہوا فوج کے ادارے کا اس سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے نجی ٹی وی سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ جو لوگ فوج کو آج کے اقدامات سے جوڑ رہے ہیں وہ جھوٹ بول رہے ہیں۔انہوںنے کہاکہ جو کچھ ہوا وہ خالصتاًسیاسی عمل تھا،ان اقدامات سے نہ تو ادارے کا کوئی عمل دخل ہے نہ ہی کوئی تعلق۔ڈی جی آئی ایس پی آر نے اقدامات میں فوج کی رضا مندی شامل ہونے پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ ایبسولوٹلی ناٹ، ان اقدامات میں فوج کی رضا مندی شامل ہونے پر کوئی صداقت نہیں۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

’’ مجھے اس وقت تک نیند نہیں آتی جب تک کسی کی جان نہ لے لو ں ۔۔۔!!!‘‘ سینکڑوں پولیس افسران کو ختم کرنے والا فہیم کمانڈو کون تھا اور یہ ایسا کیوں کرتا تھا؟

خان صاحب کی جیت حق کی جیت ہم بھکاری نہیں ، غلام رسول ۖہیں ،تحریک انصاف