in

پیدا ہونے والا بچہ لڑکی ہے یا لڑکا ۔۔ گرمیوں میں پتہ لگانے کا آسان طریقہ ڈاکٹر نے بتا دیا

پیدا ہونے والا بچہ لڑکی ہے یا لڑکا ۔۔ گرمیوں میں پتہ لگانے کا آسان طریقہ ڈاکٹر نے بتا دیا

بچے خدا کی طرف سے عطا کردہ انمول تحفہ ہوتے ہیں ، ایک عورت جب حاملہ ہوتی ہے اس وقت سے لے کر بچے کی پیدائش تک ہر ایک دن والدین گِن گِن کر گزارتے ہیں کہ کب اپنی اولاد کی شکل دیکھیں گے۔

دورانِ حمل والدین کے دل میں یہ بات ضرور ہوتی ہے کہ لڑکا ہوگا یا لڑکی، کپڑے کس کے خریدیں آخر بچہ ہوگا تو کیا نام اور بچی ہوگی تو کیا نام رکھیں۔

بہرحال ڈاکٹروں کی جانب سے چند ایسی نشانیاں بتائی گئی ہیں جن کی مدد سے گرمی کے موسم میں یہ بات پتہ لگائی جا سکتی ہے کہ آنے والا بچہ بیٹا ہوگا یا بیٹی۔

نشانیاں:

٭ اگر گرمی کے موسم میں حاملہ خواتین کو بہت زیادہ گرمی لگے تو اس بات کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ آنے والا بچہ بیٹی ہے، کیونکہ لڑکیوں کی نشوونما کے دوران جسم میں انگیلائیمیٹک خصوصیات ماں کے پیٹ سے اسی جنس میں تبدیل ہوتی ہیں جس سے ڈاکٹر کسی حد تک یہ اندازہ لگاتے ہیں کہ پیدا ہونے والا بچہ بیٹی ہے۔

٭ اگر گرمی کے موسم میں بہت زیادہ پسینہ نہ آئے اور گرمی قابلِ برداشت لگے تو اس بات کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ ماں کے پیٹ میں پرورش پانے والا بچہ لڑکا ہے، کیونکہ لڑکوں کا جسم گرم ہوتا ہے اور ان کی اووریلیوٹک پروسیس میں گرمی ان کے جسم کے اندر ہی جذب ہو جاتی ہے یوں حاملہ خواتین کو زیادہ گرمی نہیں لگتی۔

مذید نشانیاں:

۰ اگر ماں کی طبیعت صبح کے اوقات زیادہ خراب ہو جائے یا پھر قے اور متلی صرف صبح کے وقت زیادہ ہو تو اسکا مطلب یہ ہے کہ بیٹی آنے والی ہے۔

۰ اگر ماں کا مزاج چڑچڑا ہو جائے اور موڈ سوئنگ زیادہ ہو، یعنی ابھی خوش اور کچھ دیر میں مزاج گرم تو یہ بھی امید ہے کہ بیٹی ہی ہونے والی ہے۔

۰ اگر ماں کا وزن بہت زیادہ بڑھ جائے دورانِ حمل تو یہ بھی لڑکی ہونے کی ایک نشانی ہے۔

۰ اگر ماں کا میٹھا کھانے کا دل زیادہ چاہتا ہے تو اس کا مطلب ہے کہ بیٹی ہونے والی ہے۔

۰ اگر نمکین کھانے کا دل کرے تو اس کا مطلب بیٹا ہونے والا ہے۔

اگر ماں کو سیدھی جانب پیٹ میں درد ہو تو بیٹا اور بائیں جانب درداس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ بیٹی ہونے والی ہے۔

ڈاکٹروں کی جانب سے یہ نشانیاں بتائی جاتی ہیں البتہ ضروری نہیں ہے کہ یہ سچ ہی ہوں ، بعض اوقات بیٹے کی نشاندہی ہوتی ہے مگر پیدا بیٹی ہوتی ہے۔ بیٹا ہو یا بیٹی اولاد پرخدا کا شکر ادا کرنا چاہیئے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

یقین نہیں آتا یہ جوانی میں ایسے تھے ۔۔ پاکستانی مشہور شخصیات جو پہلے بالکل مختلف نظر آتی تھیں، دیکھیں ان کی چند حیران کر دینے والی تصاویر

لیکچرار سے رکشہ چلانے والا بن گیا