in

بیٹا پیدا ہوگا۔۔ جعلی عامل نے نرینہ اولاد کی خواہش مند خاتون کے سر میں کیل ٹھونک دی پھر کیا ہوا؟؟

بیٹا پیدا ہوگا۔۔ جعلی عامل نے نرینہ اولاد کی خواہش مند خاتون کے سر میں کیل ٹھونک دی پھر کیا ہوا؟؟

چاہے پڑھے لکھے لوگ ہو چاہے ان پڑھ سب کو بیٹے کی خواہش ہوتی ہے بہت سے لوگ بیٹا حاصل کرنے کے لیے مختلف عاملوں کے پاس جاتے ہیں کئی لوگوں کے ساتھ مختلف قسم کے حادثات بھی ہو جاتے ہیں ایسا ہی کچھ ایک خاتون کے ساتھ ہوا جب وہ بیٹے کی خواہش میں

چاہے پڑھے لکھے لوگ ہو چاہے ان پڑھ سب کو بیٹے کی خواہش ہوتی ہے بہت سے لوگ بیٹا حاصل کرنے کے لیے مختلف عاملوں کے پاس جاتے ہیں کئی لوگوں

کے ساتھ مختلف قسم کے حادثات بھی ہو جاتے ہیں ایسا ہی کچھ ایک خاتون کے ساتھ ہوا جب وہ بیٹے کی خواہش میں ایک جعلی عامل کے پاس گئی

نرینہ اولاد کی خواہش مند خاتون کے سر میں جعلی عامل کے کہنے پر  کیل ٹھونک دی گئی۔خاتون کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور میں اس خاتون کی سرجری کی اور کیل کو سر سے نکال دیا گیا۔ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ زخمی حالت میں ہسپتال لائی گئی خاتون حاملہ ہے اور سر پر گہری چوٹ تھی۔

کیل کو سرجری کرکے نکال لیا گیا ہے۔ خاتون نے بتایا کہ بیٹے کی خواہش پر جعلی عامل نے سر پر کیل ٹھوکنے کا کہا تھا، متاثرہ خاتون کے شوہر کو بیٹیاں پسند نہیں ہیں متاثرہ خاتون اس لیے سر پہ کیل ٹھوکنے پر بھی راضی ہو گئی کہ اللہ مجھے بیٹا دیںنگے

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کالج میں انتہا پسند جتھے کے سامنے ڈٹ جانیوالی طالبہ کیلئے انعام کا اعلان

ہندو دوستوں نے میرا ساتھ دیا انتہا پسندوں کا مقابلہ کرنیوالی مسلم طالبہ مسکان کا بیان سامنے آگیا