in

سعودی عرب میں غیر ملکی ملازمین متعلق بڑا فیصلہ، اہم احکامات جاری کر دیئے گئے

سعودی عرب میں غیر ملکی ملازمین متعلق بڑا فیصلہ، اہم احکامات جاری کر دیئے گئے

سعودی عرب میں قومی کمیٹی برائے انسداد انسانی اسم گل نگ نے کہا ہے کہ کارکن کو اقامہ

نہ دینا اور پاسپورٹ حوالے نہ کرنا بھی انسانی اسم گل نگ کی سرگرمی کے دائرے میں آتا ہے۔

اسپانسر کو سعودی قانون کے بموجب اس بات کی اجازت نہیں کہ وہ اپنے

گھریلو ملازمین میں سے کسی کا بھی اقامہ یا پاسپورٹ یا کوئی شناختی دستاویز اپنے قبضے میں رکھے اور کارکن کو اس سے محروم رکھے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

صرف دو دن باقی۔۔پاکستان میں موسم تباہی مچادنےوالاہے؟کون کون سے علاقے جل تھل ایک ہونےوالے ہیں؟ بڑی پیشگوئی

پی ٹی آئی کے درجنوں ایم این ایز کا شہباز شریف سے رابطہ!! کون کون (ن)لیگ میں شامل ہوسکتا ہے؟ سلیم صافی کا تہلکہ خیز انکشاف