in

افسوسناک خبر آگئی ، معروف کھلاڑی دورانِ ٹریننگ دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا، مداح افسردہ

افسوسناک خبر آگئی ، معروف کھلاڑی دورانِ ٹریننگ دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا، مداح افسردہ

گوئٹے مالا ( مانیٹرنگ ڈیسک) گوئٹے مالا کا 25 سالہ فٹبالر  دوران ٹریننگ دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک ہو گیا ۔

گوئٹے مالا کے مارکوس مینالڈو  کو نئے سیز کی تیاریوں کے دوران دل کا دور پڑا ، انہیں فوری ہسپتال لے

جایا گیا مگر وہ جانبر نہ ہو سکے ۔ کلب نے فوری طور پر کوئی سرکاری بیان جاری کرنے سے انکار کر دیا ۔کلب کی جانب سے کہا گیا

کہ اس وقت تک کوئی سرکاری بیان جاری نہیں کریں گے جب تک کہ وہ مینالڈو کے اہل خانہ سے رضامندی حاصل نہیں کر لیتے اور ان کی موت کے بارے میں مزید تفصیلات حاصل نہیں کر لیتے۔

واضح رہے کہ نوجوان کھلاڑیوں میں دل کا دورہ پڑنے کے کیسز میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے ،

گزشتہ ماہ پاکستان کے مایہ ناز بلے باز عابد علی کو قائد اعظم ٹرافی کے میچ کے دوران طبیعت میں خرابی کے باعث ہسپتال منتقل کیا گیا تھا ،

جہاں ان کی دل کی دو شریانوں میں رکاوٹ معلوم ہوئی جس پر انہیں دو سٹنٹ ڈالے گئے ۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

خوفناک زلزلے کے 16 سال مکمل ہو گے اور حدیقہ کیانی کا بیٹا بھی 16 سال کا ہوگیا۔ صرف 2 دن کا تھا جب ماں باپ اس سانحے میں جان دھو بیٹھے جب بچہ اٹھایا تو وہ رو رہا تھا ان کی بانہوں میں آتے ہی ۔۔۔۔۔

2022 میں کیا ہونے والا ہے؟ خطرناک پیش گوئیوں نے تہلکہ مچا دیا