in

طیارہ گرکر تباہ ،بڑی تعداد میں ہلاکتیں ،بچے بھی شامل۔۔ انتہائی افسوسناک خبر

طیارہ گرکر تباہ ،بڑی تعداد میں ہلاکتیں ،بچے بھی شامل۔۔ انتہائی افسوسناک خبر

مسافر بردار ایک انجن والا چھوٹا طیارہ دریا میں گر گیا

جس کے نتیجے میں 2 بچوں سمیت 4 افراد ہلاک ہو گئے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق ریڈ کلف کے مضافات میں ایک انجن والا چھوٹا طیارہ ہچکولے کھاتے ہوئے دریا میں جا گرا۔ چار نشستوں والے چھوٹے

طیارے میں ایک 69 سالہ شخص اپنے خاندان کو پکنک کیلئے لے جا رہا تھا۔

طیارہ دوران پرواز ممکنہ طور پر تکنیکی خرابی کے باعث دریا میں گر گیا،

حکام نے تحقیقات شروع کر دی ہیں، لاشوں کو ریسکیو اہلکاروں نے خصوصی آپریشن کے ذریعے پانی سے باہر نکالا۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ہم اس کو تب تک دفنانے نہیں دیں گے جب تک ۔۔۔پاکستان کے ایک ثابق چیف جسٹس کے رشتے دا ر کا انتقال ، رات کی تاریکی میں کیوں دفنایا گیا؟ اصل کہانی سامنے آ گئی

آسمانی ستارے نواز شریف پر مہربان۔۔!!!!سال 2022 میں قائد مسلم لیگ (ن)کی قسمت کس طرح بدلنے والی ہے؟ ماہر علم نجوم کی تہلکہ خیز پیشگوئیاں