منگل 28 ستمبر کو عام تعطیل اعلان کر دیا گیا۔۔۔ تمام نجی اور سرکاری ادارے بند ہوں گے
بڑی خوشخبری آ گئی 28 ستمبر منگل کو چھٹی کا اعلان کر دیا گیا۔تمام تمام سرکاری، نیم سرکاری اداروں اورکارپوریشن وغیرہ میں تعطیل ہو گی۔داتا گنج بخش کے عرس کے سلسلہ میں28ستمبر کو لاہور میں عام چھٹی کا اعلان کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے
مطابق نجی ٹی وی چینل نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ حکومت پنجاب کا 28 ستمبر کو لاہور میں مقامی چھٹی کا فیصلہ کیا گیا ہے یہ چھٹی داتا صاحب کے سالانہ عرس کے سلسلہ میں ہوگی، محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی نےچھٹی کی فائل چیف سیکرٹری کو ارسال کر دی۔