in

دنیا کا وہ ملک جہاں پٹرول 3 روپے لٹر ہے، یہ کوئی عرب ملک نہیں بلکہ ۔ جان کر آپ کو بھی یقین نہ آئے

دنیا کا وہ ملک جہاں پٹرول 3 روپے لٹر ہے، یہ کوئی عرب ملک نہیں بلکہ ۔ جان کر آپ کو بھی یقین نہ آئے

دنیا کا وہ ملک جہاں پٹرول 3 روپے لٹر ہے، یہ کوئی عرب ملک نہیں بلکہ ۔ جان کر آپ کو بھی یقین نہ آئے

ڈیلی ٹائمز! پاکستان میں ہر 15 دن کے بعد پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ پچھلے کئی ماہ سے جاری ہے ۔ اس وقت ایک لٹر پٹرول 119 روپے 90 پیسے میں فروخت ہو رہا ہے

لیکن آپ کو یہ جان کر حیرتہوگی کہ تیل کی دولت سے مالا مال جنوبی امریکہ کے ملک وینز ویلا میں ایک لٹر پٹرول کی قیمت صرف تین روپے 16 پیسے ہے جو کہ دنیا میں سب سے کم ترین ہے۔ اگرچہ یہ ملک تیل کی دولت سے مالا مال ہے

لیکن کرپٹ انتظامیہ اور بدعنوان حکومت کی وجہ سے اس کی بڑی آبادی خط غربت سے نیچے زندگی گزارنے پر مجبور ہے، یہاں کے شہری اپنی غربت مٹانے کیلئے دوسرے ملکوں کا رخ کرتے ہیں اور بعض اوقات غیر قانونی طریقوں سے اپنے ملک سے ’جان‘ چھڑا کر پڑوسی ملکوں میں محنت مزدوری کو ترجیح دیتے ہیں۔

ویب سائٹ گلوبل پٹرول پرائس کے مطابق دنیا میں سب سے مہنگا پٹرول ہانگ کانگ میں ہے جہاں اس کی فی لٹر قیمت 384 روپے ہے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

دھرنے کے شرکا میں پیسے تقسیم کیوں کیے؟ وزیر اعلیٰ بلوچستان کی وضاحت آگئی

اس کاغذ پر دستخط کردو ورنہ جہاز میں بٹھا کر امریکہ بھجوا دیے جاؤ گے ۔۔۔۔ پرویز مشرف کےد ور میں وطن کے بیٹے بیٹیاں امریکہ کو فروخت کرنے کا منہ بولتا ثبوت سامنے آگیا