in

دھرنے کے شرکا میں پیسے تقسیم کیوں کیے؟ وزیر اعلیٰ بلوچستان کی وضاحت آگئی

دھرنے کے شرکا میں پیسے تقسیم کیوں کیے؟ وزیر اعلیٰ بلوچستان کی وضاحت آگئی

کوئٹہ (نیوز ڈیسک ) بلوچستان عوامی پارٹی کی طرف سے وضاحت کی گئی ہے

کہ وزیر اعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے گوادر دھرنے میں شریک غریب خواتین اور بچوں میں پیسے تقسیم کیے گئے تھے۔

پارٹی ترجمان عبدالرحمان کھیتران کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعلیٰ نے دھرنے میں شریک چند خواتین اور بچوں کو پیسے

دیے۔ ماؤں بہنوں کو گھر جا کر چادر کے پیسےدینا ‏بلوچستان کی قبائلی روایت ہے،

معاملےکومنفی رنگ دیناگوادرمذاکرات کوناکام بنانےکی سازش ہے۔دوسری جانب گوادر دھرنے کے روحِ رواں مولانا ہدایت الرحمان نے بھی پیسے بانٹے جانے کے معاملے کی تردید کی ہے۔خیال رہے

کہ اس سے قبل ایک ویڈیو سامنے آئی تھی جس میں دیکھا جاسکتا ہے

کہ وزیر اعلیٰ دھرنے میں شریک خواتین میں پانچ پانچ ہزار روپے کے نوٹ تقسیم کر رہے ہیں۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف کو بدترین شکست،کون سی تحصیل میں کس کی حکومت بنی۔۔؟ پوری تفصیل سامنے آ گئی 

دنیا کا وہ ملک جہاں پٹرول 3 روپے لٹر ہے، یہ کوئی عرب ملک نہیں بلکہ ۔ جان کر آپ کو بھی یقین نہ آئے