in

پاکستان میں لرزہ خیز واقعہ ، بیوی نے شوہر کو قتل کیا ، ٹکڑے کرکے پھر ساری رات اسے ۔۔۔۔!دل دہلا دینے والی خبر

پاکستان میں لرزہ خیز واقعہ ، بیوی نے شوہر کو قتل کیا ، ٹکڑے کرکے پھر ساری رات اسے ۔۔۔۔!دل دہلا دینے والی خبر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی کے علاقے صدر میں ق ت ل کی لرزہ خیز واردات سامنے آئی ہے۔پولیس کے مطابق صدر کے علاقے میں واقع بلڈنگ میں خاتون نے شوہر کو

انتہائی بے دردی سے ق ت ل کیا اور لاش کےTukry Tukry کردیے۔ پولیس کے مطابق خاتون نے شوہر کی لاش کے Tukry کرکے کچھ اعضاء گھر

کے مختلف حصوں میں چھپا دیے اور کچھ اپنے قریب رکھ کر سوگئی۔

پولیس کا کہنا ہےکہ واقعے کی اطلاع ملنے پر کارروائی کے دوران گھر کے مختلف حصوں سے لاش کے Tukry ملے جب کہ مقتول

کے کچھ اعضاء خاتون کے قریب پڑے تھے۔ پولیس کے مطابق خاتون کے قبضے سے مختلف اوزار بھی ملے ہیں، ملزمہ کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ہنی مون سے واپسی پر ائیرپورٹ پر دلہن اپنا موبائل فون شوہر کو پکڑا کر واش روم گئی اور پھر کبھی واپس نہ آئی، کہاں غائب ہوگئی؟ حقیقت سامنے آئی تو دولہا کو زندگی کا سب سے بڑا جھٹکا لگ گیا

ملک میں کونسی تبدیلی آنے والی ہے؟پیر پنجر سرکار کی ناقابلِ یقین پیشگوئیاں