in

امانت علی کے مداحوں پر قیامت ٹوٹ پڑی۔۔ پاکستان کے معرف ترین گلوکار انتقال کر گئے، افسوسناک خبر

امانت علی کے مداحوں پر قیامت ٹوٹ پڑی۔۔ پاکستان کے معرف ترین گلوکار انتقال کر گئے، افسوسناک خبر

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان کے مقبول گلوکار امانت علی کے والد اور روایتی موسیقار استاد نزاکت علی خان انتقال کرگئے۔

استاد نزاکت علی کے انتقال کی خبر گزشتہ روز انسٹاگرام پر امانت علی کے اکاؤنٹ سے دی گئی جب کہ

ان کی نمازِ جنازہ فیصل آباد کی امام بارگاہ قصرِ سکینہ میں ادا کی گئی

۔گلوکار نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں بتایا کہ میرے مرحوم والد کا قل شریف 6 دسمبر کی دوپہر 2 بجے فیصل آباد کے علاقے طارق آباد،

محمود آباد میں ہوگا۔واضح رہے کہ استاد نزاکت علی خان نے نصف صدی

سے زیادہ اپنے بھائی سلامت علی کے ساتھ موسیقی کی۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

3 روز سے لاپتہ ایک اور پاکستانی جوان شہید ، یہ شہید کون ہے جان کر پاکستانی اپنے آنسو نہیں روک سکیں گے

تیار ہو جاؤ۔۔سرکاری ملازمین کے حوالے سے حکومت کا بڑا فیصلہ ۔۔ نئی پابندی لگا دی گئی