in

چینی اب ساشے پیک میں، پشاور میں چینی 10 روپے اور 20 روپے کے ساشے میں دستیاب

چینی اب ساشے پیک میں، پشاور میں چینی 10 روپے اور 20 روپے کے ساشے میں دستیاب

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) پشاور میں کلو اور نصف کلو کے بعد عوام کے لئے چینی کے ساشے متعارف کروا دیے گئے، ڈان نیوز کی

رپورٹ کے مطابق چینی کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ صارفین کے لئے چینی کے ساشے متعارف کرا دیے گئے ہیں،

مارکیٹ میں 140 گرام کا ساشے بیس روپے جبکہ 70 گرام چینی دس روپے کے ساشے

میں فروخت ہو رہی ہے، ایک دکاندار کا کہنا تھاکہ کمائی کم ہے اور مہنگائی

زیادہ اس لئے لوگ دس روپے اور بیس روپے والے ساشے استعمال کر رہے

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

عوام کا قرض ہر حال میں چکاتا رہوں گا ۔۔۔۔

یہ گڈی گڈے کا کھیل نہیں ۔۔۔ الیکشن کمیشن نے ای وی ایم مشینز کی خریداری پر حکومتی دباؤ مسترد کردیا