in

امریکا میں منجمد 7 ارب ڈالر کا افغان فنڈ ہمیں دیا جائے۔۔نائن الیون متاثرین کے150 خاندانوں کا معاوضےکیلئےعدالت سے رجوع

امریکا میں منجمد 7 ارب ڈالر کا افغان فنڈ ہمیں دیا جائے۔۔نائن الیون متاثرین کے150 خاندانوں کا معاوضےکیلئےعدالت سے رجوع

نیویارک (آن لائن) نائن الیون حملے میں ہلاک ہونے والوں کے لواحقین اور متاثرین نے احتجاجی مظاہرہ کیا اور امریکا میں منجمد 7 ارب ڈالر کے افغان فنڈز میں سے معاوضہ ادا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق نائن الیون حملے میں ہلاک ہونے والے شہریوں کے لواحقین، زخمیوں اور متاثرین نے ایک احتجاجی مظاہرے

میں امریکی حکومت سے مطالبہ کیا ہے افغانستان کے منجمد فنڈز سے معاوضہ دیا جائے۔ واضع رہے کہ امریکا میں 7 ارب ڈالرز کے افغان فنڈز منجمد ہیں

جب کہ نائن الیون حملے میں ہلاک ہونے والوں کے 150

خاندانوں نے زر تلافی کے لیے عدالت سے رجوع کیا تھا جس پر عدالت نے دس سال قبل 7 ارب ڈالر مالیت کا زرتلافی ادا کرنے کا حکم دیا تھا۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کرونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون 19 ممالک تک پھیل گئی

عوام کا قرض ہر حال میں چکاتا رہوں گا ۔۔۔۔