in

پی ٹی آئی کے جلسے میں’No Imran ‘کا نعرہ لگ گیا کارکن نےمائیک اٹھا کر استعفیٰ کا مطالبہ کر دیا

پی ٹی آئی کے جلسے میں’No Imran ‘کا نعرہ لگ گیا کارکن نےمائیک اٹھا کر استعفیٰ کا مطالبہ کر دیا

اسلا م آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے جلسے کی اختتام پر ایک شخص نے اسٹیج پر پہنچ کر مائیک اٹھا لیا

اور وزیراعظم عمران خان سے استعفے کا مطالبہ کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں تحریک انصاف کے جلسے میں وفاقی وزیر اسد عمر ، علی نواز اعوان اور راجہ خرم شہزاد نے خطاب کیا ۔

اس کے بعد ایک شخص اسٹیج پر چڑھ آیا جس نے مائیک سنبھال کر پیش گوئی کی

کہ سب ویسا ہی ہو گا جیسا راجا خرم شہزاد نے کہا پر وزیراعظم عمران خان نہیں ہوگے ۔ اس شخص کا

مزید کہنا تھا کہ عمران خان استعفیٰ دیں تو حالات بہتر ہو جائیں گے ، نو عمران اونلی عوام ۔ اس پر شرکاء نے حیرانگی کا اظہار کیا اور اسٹیج منتظمین نے مائیک اس شخص سے لے کر اس مزید بات کرنے سے روک دیا ۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

70 سالہ شخص نے دوسری جماعت میں داخلہ لے کر تاریخ رقم کردی

’’چالیس سال سےجیل میں بیگناہ آدمی ‘‘