وہ گاڑیاں جنہیں اب موٹروے پر سفر کرنے کی اجازت نہیں ہو گی ، بڑی خبر
وہ گاڑیاں جنہیں اب موٹروے پر سفر کرنے کی اجازت نہیں ہو گی ، بڑی خبر
وہ گاڑیاں جنہیں اب موٹروے پر سفر کرنے کی اجازت نہیں ہو گی ، بڑی خبر آگئی اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان میں قانونی کی خلاف ورزی کو اب ایک فیشن سمجھا جانے لگا ہے
لوگ کسی بھی ٹریفک قانون کی خلاف ورزی کر کے خوشی کا اظہار کرتے ہیں تاہم اب ایسے نہیں چلے گا موٹروے پولیس نے سخت ترین کاروائی کرتے ہوئے موٹروے پر داخلہ بند کر دیا ہے۔
موٹر وے پر کالے شیشے والی گاڑیوں کے چلنے پر پابندی عائد کر دی گئی، اب کالے شیشے والی گاڑیاں موٹر وے پر نہیں چل سکیں گی۔ترجمان موٹر وے کے مطابق ایس ایس پی موٹر وے سید حشمت کمال کی جانب سے
کہا گیا کہ ایم تھری پر کالے شیشے والی گاڑیوں کے خلاف بھرپور کارروائی کی جا رہی ہے، سروس ایریازمیں بھی کالے شیشے والی گاڑیوں کے سٹیکرز موٹر وے پولیس اتار رہی ہے، کالے شیشوں کے خلاف مہم بلا تفریق جاری رہے گی
۔ایس ایس پی سید حشمت کمال نے شہریوں سے اپیل کی کہ وہ ٹریفک قوانین پر عملدرآمد یقینی بنائیں۔ دوسری جانب پی آئی اے ریٹائرڈ ایمپلائز ایسوسی ایشن کے رہنما ء اسلم آسی نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ پی آئی اے کے ریٹائرڈ ملازمین کی پینشن بحال کی جائے، میڈیکل کی سہولت میں تعطل کو ختم کیا جائے اور شدید مہنگائی کے باعث ریٹائرڈ ملازمین
کی پنشن اور دیگر الاونسز میں خا طر خواہ اضا فہ کیا جا ئے، حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ پی آئی اے کی انتظامیہ کو فوری طور پر ہدایت جاری کرے کہ بورڈ آف ڈائریکٹر نے فیصلوں اورمختلف اوقات میں جاری کئے گئے ایڈمن آرڈرز سے روگردانی کی ہے اور ان فیصلوں کے بروقت عمل درآمد نہ ہونیکے باعث ملازمین کا جینا دوبھرہو گیا ہے۔