انسان تو نادان ہے
ایک دن حضرت موسی علیہ السلام نے اللہ تعالی سے کہا کہ میں آپ کی رحمت اور انسان کے گناہ دیکھنا چاہتا ہوں اللہ تعالی نے فرمایا پیچھے دیکھو پیچھے دیکھا تو ایک بہت بڑے سمندر میں درخت پر ایک
ایک دن حضرت موسی علیہ السلام نے اللہ تعالی سے کہا کہ میں آپ کی رحمت اور انسان کے گناہ دیکھنا چاہتا ہوں اللہ تعالی نے فرمایا پیچھے دیکھو پیچھے دیکھا تو ایک بہت بڑے سمندر میں درخت پر ایک چڑیا منہ میں مٹی لے کر بیٹھی ہے۔
حضرت موسی علیہ السلام نے فرمایا یہ کیا؟
اللہ تعالی نے فرمایا سمندر میری رحمت ہے اور یہ درخت دنیا اور یہ چڑیا انسان اور اس کے منہ میں تھوڑی سی جو مٹی ہے وہ اس کے تھوڑے سے گناہ ہیں۔ اگر یہ اپنا منہ کھول کے مٹی میں گرا دے۔ تو میری رحمت کو کوئی فرق نہیں پڑتا۔ اگر انسان توبہ کرے تو میں معاف کردوں۔
اللہ ہم تمام مسلمانوں کو نیک اعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یا رب العالمین