in

گوند کتیرا کے فائدے اور درست استعمال اور گوند کتیرا کن لوگوں کو نہیں کھانا چاہیے

گوند کتیرا کے فائدے اور درست استعمال اور گوند کتیرا کن لوگوں کو نہیں کھانا چاہیے

گوند کتیرا بہت مفید دہ ہوتا ہے ۔اور اس کا ذائقہ پیکا ہوتا ہے اور اس کا مزاج گرمی سردی کے لیے بہتر ہے اور یہ آپ کے لیے بہت بہترین ہے اور اس کا زیادہ سے زیادہ استعمال آپ رمضان میں یا گرمیوں میں یا آپ کو کوئی الرجی ہوتی ہے یا آپ کو گردوں ک بھی کوئی مسئلہ ہو تو آپ اس کا استعمال کر سکتے ہیں

اور یہ اپ کے لیے بہت بہترین ہے اور اس کا زیادہ تر استعمال کھانے میں بھی کیا جاتا ہے او ادویات وغیرہ بنانے میں بھی یہ بہت کام اتا ہے ۔ اور گوند کتیرا آپ کی صحت کو اچھا رکھتا ہے

اور یہ بہت بہترین اور فائدہ مند ہے ۔اگر آپ کو بہت زیادہ گرمی لگی ہو تو آپ گوند کتیرے کا استعمال کریں۔ اس سے آپ کا جسم ٹھنڈا ہو جائے گا۔ اس سے کافی ٹھیک رہیں گے ۔ اور یہ سردی میں جسم کو گرم رکھتا ہے ۔

اور گوند کتیرا آپ کو بہت سی بیماریو ں سے بچاتا ہے اور اس کے استعمال سے آپ کا معدہ بھی درست رہے گا۔اور اس کے علاوہ یہ آپ کے نظام انہظام کو بہتر بناتا ہے اور یہ آپ کے لیے بہت بہترین ہے

اسے آپ ٹھنڈے پانی میں پی سکتے ہیں ۔اور گوند کتیرے سے آپ کا چہرہ بھی کافی بہتر رہتا ہے اور اس سے آپ بوڑھے نہیں ہوتے اس سے آپ جوان رہتے ہیں اور اس کا استعمال آپ کے چہرے پو چھائیوں سے اور کیل مہاسوں سے بھی آپ کو بچاتا ہے

اس سے آپ کی سکن بھی ٹائیٹ رہتی ہے۔ اور اس سے آپ ایکٹو رہتے ہیں اور تواناء رہتے ہیں ۔اور گوند کتیرے کو آئسکریم میں بھی استعمال کیا جاتا ہے اور اس کے علاوہ مایونیز میں بھی اس کو شامل کیا جاتا ہے ۔گوند کتیرے کو سوکھا نہیں کھانا اس کو چھبا کر نہیں کھانا صرف پانی میں بھگو کر کھانا ہے

وہ بھی 4 گھنٹے تک اسے بھگو کر رکھے اس کے بعد اسے پی لیں اگر آپ اس کو خشک کھاتے ہیں تو اس سے آپ کا اندرونی نظام خراب ہو جائے گا۔آنتیں آپ کی سوجھ جائے گی اور اس کے علاوہ سے آپ کی موت تک بھی وقح ہو سکتی ہے

اس کے لیے اسے پانی کے بغیر استعمال بلکل بھی نہ کریں اگر آپ کے ناک سے خون بہتا ہے اور آپ کے ناک سے نکسیر آتی ہے تویہ اس لیے ایسا ہوتا ہے کہ زیادہ گرمی کی وجہ سے ناک سے نکسیر آنا شروع ہو جاتی ہے اور اس کے علاوہ دھوپ میں کھڑے ہونے کی وجہ سے بھی ناک سے نکسیر آنی شروع ہو جاتی ہے

اور اس کے لیے آپ گوند کتیرے والا پانی زیادہ سے زیادہ پی لیں اس سے آپ کا ٹمپریچر بھی بہتر رہتا ہے اور اس سے آپ کی صحت بھی اچھی رہتی ہے ۔ اور اس طرح آپ کو بہت زیادہ گرمی میں بھی گرمی نہیں لگے گی اس سے آپ ٹھیک رہیں گے ۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

وظیفوں کا سرتاج وظیفہ ، ایک بار کر کے دیکھو، زندگی بھر غیب سے لاکھوں کا رزق عطا کیا جاتا رہے گا

حکومت اسلام آباد ائیرپورٹ کے انتظامی معاملات کس عرب ملک کے حوالے کرنیوالی ہے ،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی