in

عرس کا لنگر کوئی نہیں کھاتا مگر حرام کی کمائی ۔۔ اداکارہ نادیہ افگن نے اپنی پوسٹ میں ایسا کیا کہا کہ لوگ انہیں سراہنے لگے؟

عرس کا لنگر کوئی نہیں کھاتا مگر حرام کی کمائی ۔۔ اداکارہ نادیہ افگن نے اپنی پوسٹ میں ایسا کیا کہا کہ لوگ انہیں سراہنے لگے؟

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نادیہ افگن کی حالیہ پوسٹ نے صارفین کے

دلوں تک رسائی اس طر حاصل کی جب انہوں نے معاشرے میں پیش آنے والے ایک مسئلے پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

نادیہ افگن کی جانب سے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک اسٹوری شئیر کی گئی

جس میں انہوں نے جو الفاظ درج کیے اس پر لوگ بھی متفق دکھائی دیئے۔

نادیہ افگن نے لکھا کہ کوئی عرس کا لنگر نہیں کھاتا تو کوئی میلاد کا اور

کوئی محرم کی نیاز نہیں کھاتا لیکن غریب کا حق اور حرام کی کمائی سب کھانے جاتے ہیں۔

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے نادیہ افگن کی معاشرے کی تلخ حقیقت بیان کرنے پر سراہا جا رہا ہے۔ لوگوں کا یہی کہنا ہے کہ یہ ایک کڑا سچ ہے۔

خیال رہے شوبز کی اداکارہ نادیہ افگن اکثر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر خواتین، آرٹسٹ اور معاشرتی مسائل پر پوسٹ شئیر کرتی دکھائی دیتی ہیں۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

یہ حقیقی روپ تو پہلی مرتبہ دیکھا ہے ۔ کروڑوں کمانے والے اداکاروں کی بیویاں اصل میں کیسی نظر آتی ہیں؟ دیکھیں

کیا واقعی مریم اورنگزیب نے کسی ڈرامے میں کام کیا تھا؟ تصویر کے بعد ویڈیو کلپ بھی وائرل