in

خان صاحب : ہمیں لمبی نیند سے جگانے اور شریفوں زر والوں سے بچانے پر آپ کا بے حد شکریہ ۔۔۔۔ ثمینہ پیرزادہ کا پیغام سوشل میڈٰیا پر وائرل

خان صاحب : ہمیں لمبی نیند سے جگانے اور شریفوں زر والوں سے بچانے پر آپ کا بے حد شکریہ ۔۔۔۔ ثمینہ پیرزادہ کا پیغام سوشل میڈٰیا پر وائرل

لاہور(ویب ڈیسک)معروف اداکارہ ثمینہ پیرزادہ نے عمران خان کا قوم کو بیدار کرنے

کے لیے شکریہ ادا کیا ہے ۔ثمینہ پیرزادہ نے ٹوئٹر پر نے قوم کی صحیح رہنمائی کرنے کے لیے

عمران خان کا شکریہ ادا کیا ہے ۔اْنہوں نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ’عمران خان، ہمیں لمبی نیند سے جگانے کے لیے شکریہ‘۔

ہم نے اس سیاسی تھیٹر کے سارے چہرے جان لیے ہیں۔ دوسری جانب اداکارہ مایا علی

سابق وزیر اعظم عمران خان کے حق میں بول پڑیں، اداکارہ مایا علی نے تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لکھا

کہ کل کا دن پاکستان کی تاریخ کا سب سے افسوسناک اور سیاہ دن تھا۔کپتان! میں جانتی ہوں

کہ آپ زیادہ مضبوطی سے واپس آئیں گے کیونکہ ایک بار کا لیڈر ہمیشہ لیڈر ہوتا ہے ۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مجھے فلموں میں کام ملنا بند ہو گیا تھا کیونکہ وہ میری ۔۔ مشہور اداکار امیتابھ بچن پہلی مرتبہ اپنی بیٹی کے سامنے رو پڑے؟ ویڈیو دیکھیں

حضرت اویس قرنیؓ کو جنت کے دروازے پرکیوں روک لیا جائے گاایمان افروز واقعہ