in

کروڑوں دلوں پر راج کرنے والی ماضی کی یہ مشہور اداکارائیں آج کتنا بدل گئیں؟ دیکھ کر پہچاننا مشکل ہوجائے

کروڑوں دلوں پر راج کرنے والی ماضی کی یہ مشہور اداکارائیں آج کتنا بدل گئیں؟ دیکھ کر پہچاننا مشکل ہوجائے

ماضی کی اداکاراؤں کو چاہے وہ بھارت سے ہوں یا پاکستان سے ایک دور میں لوگ ان کی فلمیں دیکھنے کے لیے باقاعدہ وی سی آر لگا

کر فلم دیکھنے کا سارا بندوبست کرتے تھے۔ وہ پاکستانی اور بھارتی اداکارائیں اپنے دور میں بہت مشہور ہوئیں لیکن آج وہ کیسی نظر آتی ہیں یہ ان کے پرستار بھی نہیں جانتے۔

آج ہم آپ کو ماضی کی ان اداکاراؤں کی موجودہ حالت دکھانےجارہے ہیں جو کبھی اپنے دور میں کروڑوں دلوں پر راج کیا کرتی تھیں۔

1- لیلیٰ زبیری

پاکستانی شوبز انڈسٹری اور پی ٹی آئی رہنما اداکارہ لیلیٰ زبیری نے کئی ڈرامہ سیریلز میں کام کیا ہے۔ یہ اداکارہ 90 کی دہائی سے شوبز سے وابستہ ہیں اور پہلی جوانی میں کیسی نظر آتی تھیں آپ دیکھ سکتے ہیں۔

2- ہما نواب

جانی مانی اداکارہ سن 1982 سے ڈراموں میں اداکاری کررہی ہیں۔ چاند گرہن ان کا کامیاب ترین ڈرامہ تھا اور ایاز نائیک کے ساتھ ان کی جوڑی کافی مشہور ہوئی تھی۔ ہما پہلے کیس تھیں اور آج کیسی ہوگئیں دیکھیے۔

3- ممتا کلکرنی

بالی ووڈ کی پرانی اداکارہ ممتا کلکرنی اپنی جوانی میں بالکل الگ اور آج بالکل بدل گئی ہیں۔

4- کیمی کٹکار

بالی ووڈ فلم انڈسٹری کی جانی پہچانی مشہور اداکارہ کیمی اب ایسی دکھائی دیتی ہیں۔

5- زنیت امان

ایک اور مشہور بھارتی اداکارہ زینت امان ماضی کی نسبت آج بالکل ہی مختلف دکھائی دیتی ہیں۔ ان کا شمار بالی ووڈ کی خوبرو ترین اداکاراؤں میں کیا جاتا تھا۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ماں کی میت بیٹا پھولوں سے سجی ایمبولینس میں لے کر گھر آیا ۔۔ ان ماؤں کے عظیم بیٹے جن کی محبت اور خدمت دیکھ کر کسی کی بھی آنکھیں نم ہو جائیں

آپ ﷺ نے فرمایا کہ انسان 70شیطانوں کے جبڑ سے چھڑا کرکوئی چیز صد قہ کرتا ہے