in

”(غیب سے رزق ملنے کا وظیفہ: (حدیث نبوی ﷺ“

”(غیب سے رزق ملنے کا وظیفہ: (حدیث نبوی ﷺ“

ایک شخص نے عرض کی یا رسول اللہﷺ دنیا مجھ سے پھر گئی ہے، رزق تنگ ہو گیا۔ آپﷺ نے فرمایا تم فرشتوں کی تسبیح پڑھا کرو اس کی

برکت سے رزق بڑھتا ہے وہ تسبیح یہ ہے کہ صبح کی نماز سے پہلے یا بعد ۱۰۰ دفعہ ’’ سُبحَانَ اللہ وَ بِحَمدہِ سُبحَان اللہِ العَظِیم وَ بِحَمدِہ اَستَغفِرُاللہ‘‘ پڑھا کرو اس کی

برکت سے دنیا تمہارے پاس خود چل کر آئے گی اور تم کو غیب سے رزق ملے گا اور اس تسبیح کے ہر کلمہ کی برکت سے اللہ تعالیٰ ایک فرشتہ پیدا

کرے گا جو قیامت تک یہ تسبیح پڑھتا رہے گا۔ اور تم کو اس کا ثواب ملا کرے گا ۔ اس شخص کا کہنا ہے کہ میں نے یہ وظیفہ پڑھنا شروع کیا

اور ہمیشہ پڑھتا رہا تھوڑے ہی دنوں میں اللہ تعالیٰ نے میرا رزق کھول دیا اور میری تنگ دستی دور کر دی۔ ارشاد فرمایا:

سُبحَانَاللہِ وَبِحَمد ہِ جو مرد یا عورت دن رات میں ۱۰۰ دفع پڑھے گا اس کے سب گناہ معاف ہو جائیں گے اگرچہ سمندر کی جھاگ کے برابربهی هوـ

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

والد کا ساتھ دینے کے لیے لندن سے واپس آ گئیں ۔۔ سیاہ آنکھوں والی دبئی کی خوبصورت شہزادی شیخا ماہرہ زندگی کس انداز سے گزارتی ہیں؟

تمہارے دل کابار بار ٹوٹنا اس بات کی نشانی ہے