آقائے دو جہاںﷺکاحضرت بی بی فاطمہؓ کو بتایا ہوا خاص وظیفہ جو آپ کی زندگی بدل سکتا ہے
ڈیلی نیوز! جوعمل جو دعا آپ کو میں بتا رہی ہوں ۔ یہ چودہ سو سال پہلے رسول اکرمۖ نے حضرت فاطمہ کو بتائی یہ اس نبی ۖ نے بتائی جن کی شا ن میں اگر سارے جہاں کے جن و انسان مل کرلکھنا چاہیں تو زندگیاں ان کی ختم ہوجائیں لیکن وہ آپ ۖ کی زندگی کا ایک باپ بھی مکمل نہیں کر سکتے ۔اللہ پاک نے نبی اکرم ۖ کو جیسا بنایا نہ ان کے پہلے کسی کو بنایا اور نہ بعد میں کو ئی بنائیں گے سب سے اعلیٰ سب سے اجمل سب سے افضل سب سے اکمل سب سے ارفعہ
سب سے انورسب سے عالم تمام کاملات مل کربھی آپ ۖ کی شان آپ ۖ کی شان بیان نہیں کرسکتی کیونکہ اللہ پاکنے اپنی مقدس کتاب قرآن کریم میں ارشاد فرمایا اے محبوب ہم نے آ پ کے زکر کو بلند کردیا ہے ۔جس حستی کا زکر اللہ پاک بلند کر دے جس حستی پر اللہ پاک خود درود پاک پڑھیں جس حستی کا چلنا پھرنا اٹھنا بیٹھنا سونا جاگناکروٹ بدلنا کھانا پینا مومنین کے لیے باعث نجات ہے باعث شفا ء ہے
اللہ پاک کی زات نے آپ ۖ کی زات کو مومن کے لیے باعث شفاء بنا دیاآپ ۖ نے حضرت فاطمہ کو وہ عمل سکھا دیا وہ دعا سکھا دی کے دیکھومیری بیٹی ساری عمر انسان کی ایک جیسی نہیں ہے رہتی حالات بدلتے رہتے ہیں انسان جو اس دنیا میں آیا ہے ساری عمر اس کے حالات ایک جیسے نہیں ہے رہتے.
دوستو اب ہم وظفیے کی طرف آتے ہیں تنگی رزق سے ہر کوئی عاجز ہوتا ہے .اگر کوئی مسلمان یہ چاہے کہ اسکو کثیر رزق عطا ہوتو اسکو دعائے جبرائیل ؑ پڑھنی چاہئے .یہ دعااللہ کریم نے اپنے محبوب نبیﷺ کو حضرت جبرائیل کے ذریعہ سے سکھائی تھی اور سب سے پہلے سرکار دوجہاں ﷺ نے اپنی لاڈلی بیٹیحضرت فاطمہؓ کو عطا کی تھی.
حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کی ایک حدیث میں اس دعا کا ذکر موجود ہے. ایک روز آپؓ نے شدید فقر و فاقہ کی وجہ سے رسول کریم ﷺ سے عرض کیا کہ ایک ماہ ہو گیا گھر میں چولہا جلانے کی نوبت تک نہیں آئی.آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہو تو پانچ بکریاں دے دوں اور چاہو تو
حضرت جبرائیل علیہ السلام نے ابھی ابھی ایک دعا سکھائی ہے بتا دوں. یہ دعا پڑھو وظیفہ یہ ہے اگر پڑھنے میں مشکل ہو تو آپ ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں . یَااَوَّلَ الاَوَّلِینَ یَااٰخِرَ الاٰخِرِینَ‘ ذَاالقُوَّةِ المَتِینِ‘ وَ یَارَاحِمَ المَسَاکِینَ‘ وَیَا اَرحَمَ الرَّاحِمِینَ