in

آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا “جس شخص کو یہ پسند ہو کہ اسے ہر بیماری سے نجات مل جائے یہاں تک کہ رنج و غم سے بھی اور اس کی عمر دراز ہو، تو وہ یہ دعا پڑھے۔۔۔۔۔۔۔۔

آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا “جس شخص کو یہ پسند ہو کہ اسے ہر بیماری سے نجات مل جائے یہاں تک کہ رنج و غم سے بھی اور اس کی عمر دراز ہو، تو وہ یہ دعا پڑھے۔۔۔۔۔۔۔۔

پاکستان (نیوز اویل)، “لاحول ولا قوۃ اِلا باللّٰہ” ایک ایسی دعا ہے جسے کثرت سے پڑھنے کا حکم دیا گیا ہے اور اس چھوٹی سی دعا کو حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے جنت کا خزانہ قرار دیا ہے ساتھ ہی ساتھ لا حول ولا قوۃ الا باللہ کو جنت کا دروازہ بھی کہا ہے۔

اس دفعہ کا ذکر اور بھی بہت سی روایات میں آیا ہے اور اسے جنت کا خزانہ قرار دیا گیا ہے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی متعدد احادیث میں بھی بھی اس دعا کو کثرت سے پڑھنے کا حکم دیا گیا ہے اور اس دعا کے فضائل بیان کئے گئے ہیں یہ دعا ہے اللہ تعالی کی برتری بیان کرتی ہے اور ایک بندے کی عاجزی کے والد علی سے مانگ رہا ہے۔

عصبہ کے حوالے سے یہ ارشاد فرمایا گیا ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا “جس شخص کو یہ پسند ہو کہ اسے ہر بیماری سے نجات مل جائے یہاں تک کہ رنج و غم سے بھی اور اس کی عمر دراز ہو،

تو وہ یہ دعا کثرت سے پڑھا کریں کیونکہ اس میں دنیا اور آخرت کی نجات ہے اگر آپ کو نظر لگ جاتی ہے یا کوئی ایسے شخص کو دیکھ لیں جو نظر لگا دیتا ہے تو اس کو تچ بھی پڑھا کریں۔

اور دعا صرف اللہ تعالی سے ہی مانگنی چاہیے آئے اور دعا ضرور مانگنا چاہیے کیونکہ دعا بھی دین کا ستون ہے ہے اور اللہ تعالی کو بے حد پسند ہے کہ اس کا بندہ انتہائی عاجزی اور انکساری کے ساتھ اس کے سامنے سربسجود ہے ہے اور اس سے مانگ رہا ہے ہے تو اللہ تعالی ایسی عاجزی والی دعا ضرور قبول فرماتا ہے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حضرت امی عائشہ ؓ نے فرمایا :جس گھر میں عصرکی نماز کےبعدسورہ اخلاص پڑھی جائے پھر وہاں کیا ہوتا ہے؟

بیٹی بیمار ہوئی تو والد سے کھانا تک نہیں کھایا جا رہا تھا ۔۔ شاہد آفریدی نے بڑی بیٹی کا رشتہ کس طرح طے کیا؟