in

گھر کے باہر ہزاروں پولیس والے کھڑے کر دیے ۔۔ سدھو موسے والا کی موت کے بعد سلمان خان کی سیکیورٹی کیوں بڑھا دی گئی؟

گھر کے باہر ہزاروں پولیس والے کھڑے کر دیے ۔۔ سدھو موسے والا کی موت کے بعد سلمان خان کی سیکیورٹی کیوں بڑھا دی گئی؟

سلمان خان کے گھر کے باہر اچانک سے سیکیورٹی بڑھا دی گئی ہے۔ سپر اسٹار سلمان خان کی سیکیورٹی سدھو موسے والا کے انتقال کے بعد بڑھائی گئی ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق سدھو موسے والا کو مارنے کے پیچھے جس گینگسٹر کا ہاتھ تھا، اسی کی جانب سے اب بالی ووڈ کے بھائی جان کو موت کے گھاٹ اتارے جانے کا خدشہ ہے۔

جس کی وجہ سے ممبئی پولیس نے سلمان خان کی سیکیورٹی میں پہلے سے اضافہ کر دیا ہے۔ مزید یہ کہ اب ممبئی پولیس کے

ترجمان کا بیان سامنے آیا ہے جس میں وہ کہہ رہے ہیں کہ سیکیورٹی بڑھانے کا مقصد یہ ہے کہ سلمان خان کے گھر اور اس کے گرد کسی قسم کی مشکوک حرکت نہ ہو۔

واضح رہے کہ اس سے پہلے بھی 2018 میں لارنس بشنوئی نے سلمان خان کو قتل کرنے کی دھمکی دی تھی

مگر یہ گینگسٹر اپنے مقاصد میں کامیاب نہ ہو سکا اور سلمان خان کی جان محفوظ رہی۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

15 بچے اور 2 بیویاں ہیں لیکن پھر بھی ایک شادی اور کرنی ہے ۔۔ اپنی باتوں سے مشہور ہونے والا یہ بلوچ کون ہے؟

رشتہ لے کر اکیلا لاہور چلا گیا تھا لیکن ۔۔ پاکستان کے مشہور سیاستدانوں کی شادیاں کس طرح ہوئیں؟ دلچسپ معلومات