in

مجھے اللہ نے خوشی دے دی ۔۔ عامر لیاقت کے پاکستان چھوڑنے کے اعلان کے بعد دانیہ کی نئی ویڈیو وائرل

مجھے اللہ نے خوشی دے دی ۔۔ عامر لیاقت کے پاکستان چھوڑنے کے اعلان کے بعد دانیہ کی نئی ویڈیو وائرل

دانیہ ملک جسے لوگ عامر لیاقت صاحب کی تیسری بیوی کے طور پر جانتے ہیں ویسے تو انہوں نے بہت سے الزامات عامر لیاقت صاحب پر لگائے ہیں

مگر اب انہوں نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ سے ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس کے کیپشن میں یہ لکھا ہوا ہے کہ “ہائے میرے اللہ مجھے میری خوشی دے دی ، میں بہت خوش ہوں۔

اس کے علاوہ انہیں اس ویڈیو میں بزرگ کے ہمراہ چارہ کاٹتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔اسی ویڈیو کے بیک گراؤنڈ میں مشہور بھارتی گانا بھی چل رہا ہے۔

لیکن ابھی تک یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ انہیں اللہ پاک نے انہیں کون سی ایسی خوشی دے دی جس پر یہ اتنا خوش ہیں۔ خیال رہے

کہ دانیہ نے عامر لیاقت سے تنسیخ نکاح کی درخواست دائر کی ہوئی ہے ۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

والدین کو اپنے ہاتھ سے ہوٹل میں کھانا کھلایا ۔۔ پہلی تنخواہ کی خوشی بیمار ماں باپ کے ساتھ منانے والے بیٹے کا خواب کیسے چکنا چور ہوا

ایک ی-ہ-و-د-ی عالم کا حسرت دیدار مصطفیٰﷺ کا ایک خوبصورت واقعہ