in

جب بخت نصر بادشاہ نے حضرت زکریا ؑ کے پیچھے اپنی ف-و-ج-ی-ں دوڑائیں تو حضرت زکریاؑ نے ایک درخت سے پناہ کی التجا کی

جب بخت نصر بادشاہ نے حضرت زکریا ؑ کے پیچھے اپنی ف-و-ج-ی-ں دوڑائیں تو حضرت زکریاؑ نے ایک درخت سے پناہ کی التجا کی

زکریا علیہ السلام اور حضرت یحییٰ علیہ السلام کی نہایت اطاعت کرتا تھا، اتفاقاً اس نے ایک عورت سے نکاح کیا۔ جس کے ہمراہ

ایک نہایت حسین و جمیل لڑکی پہلے شوہر سے تھی۔ جب وہ لڑکی سن بلوغت کو پہنچی تو بادشاہ اس کی بہار حسن دیکھ کر فریفتہ ودیوانہ ہو گیا۔ اس کی ماں کو پیغام دیا وہ بہت خوش ہوئی۔ مگر دل میں

یہ اندیشہ پیدا ہوا کہ بادشاہ پیغمبروں کا مطیع فرمان ہے اور ایسا نکاح اللہ کے پیغمبروں کی شریعت کے خلاف ہے وہ کیوں اس کام کی اجازت دیں گے۔ اس لئے بادشاہ سے کہا تم اس کا حق مہر ادا نہ کر سکو گے۔ بادشاہ نے دریافت کیا کہ حق مہر کتنا ہے؟ جو کچھ کہو میں دوں گا۔ عورت نے کہا اس کا حق مہر تمہارے دونوں پیغمبروں کا سر ہے۔ اگر تم یہ حق مہر ادا کر دو تو لڑکی حاضر ہے ورنہ اس کا نام بھی مت لو۔ بادشاہ کہنے لگا یہ پیغمبر ہمارے د-ش-م-ن نہیں ہیں بلکہ ہمارے خیر خواہ ہیں اور ہمارے لئے دعا گو ہیں۔ انکو بے جرم ق ت ل کرنا ظ-ل-م عظیم ہے۔ اس کے علاوہ جو مانگو جو حق مہر ہو مجھے منظور ہے۔ عورت نے کہا اس کے علاوہ اور کوئی حق مہر نہیں۔ بادشاہ نے ہوائے نفسانی سے مغلوب ہو کر فوج کو حکم دیا کہ دونوں بے گ-ن-ا-ہ-و-ں کا سر ک-ا-ٹ لاؤ، عین حکم سپاہیوں نے پہلے

حضرت یحییٰ علیہ السلام کو بیت المقدس میں ق ت ل کیا تو حضرت زکریا علیہ السلام یہ منظر دیکھ کر جنگل کی طرف بھاگ نکلے، فوج پیچھے ہوئی اور ش-ی-ط-ا-ن نے رہنمائی کی۔ جب سپاہیوں نے آ دبایا اور گھیر لیا تو حضرت زکریا علیہ السلام نے ایک درخت سے التجا کی مجھے اس وقت اپنے اندر پناہ دے تو درخت حکم خداوندی سے پھٹ گیا اور

آپ علیہ السلام اس میں سما گئے اور پھر بند ہو گیا لیکن قدرے کپڑا باہر رہ گیا فوج متحیر ہوئی کہ کہاں غائب ہو گئے؟ش-ی-ط-ا-ن نے نشان دیا کہ اس درخت کے اندر ہیں اور یہ کپڑا ان کے موجود ہونے کی علامت ہے۔ پھر ش-ی-ط-ا-ن نے آ-ر-ا کی ترکیب بتلائی، درخت چ-ی-ر-ا گیا جب آ-ر-ا- کی نوبت سر پر پہنچی تو حضرت زکریا علیہ السلام نے سسکی بھری، حکم الہٰی نازل ہوا۔ مفہوم: اگر اُف کرو گے تو پیغمبری سے خارج کر دئیے جاؤ گے، تم نے غیر سے

کیوں پناہ مانگی؟ اگر ہم سے التجا کرتے تو کیا ہم پناہ نہیں دے سکتے تھے؟ اب اس کا مزہ چکھو اور چپ س-ر پر آ-ر-ا چلنے دو۔ غرضیکہ س-ر سے پاؤں تک جسم چ-ی-ر-ا گیا اور حضرت زکریا علیہ السلام نے دم نا مارا۔ جب دونوں پیغمبر اس بے دردی سے ق ت ل ہوئے تو غ-ض-ب الہٰی نازل ہوا، دن تاریک ہو گیا اور ایک بادشاہ فوجِ خ و ن خوار لے کر چڑھا اور اس شہر کے باشندوں کو گ-ر-ف-ت-ا-ر کر لیا، حضرت یحییٰ علیہ السلام کا خ و ن بند نا ہوتا تھا۔

جب ق-ب-ر میں رکھتے تو ق-ب-ر خ و ن سے لبریز ہو جاتی، بادشاہ کے ل-ش-ک-ر نے قسم کھائی کہ جب تک حضرت یحییٰ علیہ السلام کا خ و ن بند نہیں ہو گا ہم باز نہ رہیں گے۔ ہزار ہا آدمی تہ تیغ کر دئیے لیکن خ و ن بند نا ہوا، اس وقت ایک شخص حضرت یحییٰ علیہ السلام کی میت پر آیا اور کہا کہ آپ پیغمبر ہیں یا ظ-ا-ل-م؟ ایک خ و ن کے بدلے میں ہزار آدمی ق ت ل ہو چکے اب کیا سارا جہان ق ت ل کراؤ گے؟ اتنا کہنا تھا کہ آپ علیہ السلام کا خ و ن بند ہو گیا۔آپ علیہ السلام کی ق-ب-ر مبارک جامع دمشق میں ہے

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

وضواور پاگل خانے

آبِ زم زم کے کنویں میں جب 4 لوگ اترے تو وہ اچانک کہاں غائب ہوئے اور اندر کیا مناظر دیکھے؟ خاتون سچا واقعہ بتاتے ہوئے